اسکی اداسی میری مجبوری ہے
اسکی اُداسی میری کمزوری ہے
سنا ہے اب کے وہ اداس رہتا ہے ،
اس سے کہو کے وہ اداس نا ہو کیوں کے !
اس کی اداسی کے ساتھ ،
اس کی آنکھیں بھی نم نم سی لگتی ہیں ،
اس کے ہونٹ بھی چپ چپ سے لگتے ہیں ،
اس کے یہ چپ ہونٹ اور نم آنکھیں ،
میری کمزوری ہیں ،
اس سے کہو !
وہ اداس نا ہو ،
جو وہ چاہتا ہے ،
مجھ سے لے لے ،
بے شک چاہے مجھے نا ،
اپنے من پسند ساتھی کے سنگ ہو جائے ،
کیوں کے !
اسکی اُداسی میری کمزوری ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ