وہ وقت تھا ایسا کے جدائی ضروری تھی ،
محبت کی زنجیروں سے رہائی ضروری تھی ،
رسم محبت نبھائی پھر بھی الزام ملا ،
اس لیے محبت میں تھوڑی بیوفائی ضروری تھی ،
بھیڑ میں رہ کر بھی اکیلے ہی رہے ہم ،
زندگی میں ہماری تنہائی ضروری تھی ،
ہمیشہ ہم ہی کیوں سزا پائیں ،
اسکے لیے بھی تھوڑی رسوائی ضروری تھی ،
ایک ایک لفظ ڈھونڈ کر ہم نے مکمل کی تھی ،
پر ہماری کہانی آج بھی کل بھی ادھوری تھی . . . . . ! ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ