بھلا کر ہمیں وہ خوش رہ پائینگے

بھلا کر ہمیں وہ خوش رہ پائینگے

بھلا کر ہمیں وہ خوش رہ پائینگے
ساتھ میں نہیں تو میرے جانے کے بعد مسکرائیں گے
دعا ہے خدا سے کے انہیں کبھی درد نا دینا ،
ہم تو سہہ گئے پر وہ ٹوٹ جائینگے !

Bhula kar hame wo khush reh payenge
sath mein nahi to mere jane k baad muskurayen ge
Dua Hai Khuda se k unhe kabhi dard na dena,
Hum to seh gaye par wo toot jayenge!

Posted on Feb 16, 2011