دعا ہے یہ ساعت
ہزار ہا سال آئے
خوشیوں کا نور
یونہی تیرا چہرہ منور رکھے
اور صدیوں تک
تم وقت کے تھال میں
عمر کے سنہری سکے پھینکو
اور جب تم کیک کاٹو
تو تمہاری آنکھوں کے لو دیتے دیے
اس کے چہرے پہ جگمگاہٹیں بکھیریں
اور وہ پیار کی بارش میں بھیگتی
تمہارا ہاتھ تھام کر کہے
سالگرہ مبارک
Posted on Feb 18, 2011
لاسٹ ویک دی کینڈل فیکٹری برنڈ ڈاؤن .
ایوری ون جسٹ اسٹوڈ اراؤنڈ اینڈ سنگ
ہیپی برتھ ڈے . ؟
Posted on Feb 18, 2011
اے پریر : ٹو بلیس یور وے
اے پریر : ٹو بلیس یور وے
اے وش : ٹو لائیٹن یور مومنٹس
اے چیر : ٹو پرفیکٹ یور ڈے
اے ٹیکسٹ : ٹو سے ہیپی برتھ ڈے
Posted on Feb 18, 2011
ان سوفٹ گلیمنگ نائٹ آف اسٹارز ،
مے آل یور ڈریمز کم ٹرو ،
مے ایوری اسٹار آف ایور نائٹ ،
برنگ لو - این - جوائے ٹو یُو ،
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ