چھوڑ دو اکیلا مجھ کو
چھوڑ دو اکیلا مجھ کو ،
کے اکیلے پن سے بڑی ،
کوئی سزا نہیں ہوتی . . .
مت پوچھو کیوں دوستوں ،
کے ہر کیوں کی کوئی ،
وجہ نہیں ہوتی . . .
Chodd Do Akela Mujhko,
K Akelepan Se Badi,
Koi Saza Nahi Hoti...
Mat Poocho Kyun Doston,
K Har Kyun Ki Koi,
Wajah Nahi Hoti...
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ