دو قدم تو سب چلتے ہیں
دو قدم تو سب چلتے ہیں
پر زندگی بھر ساتھ کوئی نہیں نبھاتا . .
اگر رو کر بھلائی جاتی یادیں ،
تو ہنس کر غم کوئی نہیں چھپاتا . .
Do kadam to sab chalte hain
Per zindagi bhar sath koi nahi nibhata..
Agar ro kar bhulai jati yaadein,
To hans kar ghum koi nahi chupata..
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ