مزاحیہ

لو لیٹر

عرض کیا ہے . . .

جتنے بھی Love Letter تم نے مجھے لکھے تھے فراز
سب پڑھ لیے ابو نے کھول کر دراز . . .

بہت پٹا ہو گا !

Posted on Jan 27, 2014

رشتے دار

کبھی اپنے بارے میں برا نہ سوچو . . .
کیوں کہ
اِس کا ٹھیکہ آپ کے رشتے داروں نے لیا ہوا ہے

Posted on Nov 25, 2013

پوگو

بڑے دنوں سے اپنے دوستوں کو بھول گیا تھا فراز
آج POGO CHANNEL دیکھا تو سب یاد آگئے . . .

اوئے چھوٹے بھیم کیا حال ہے تیرا !

Posted on Nov 21, 2013

تصویر

اب ان بکھرے ہوئے کاغذوں میں کیا ڈھونڈتے ہو ؟
وہ جس میں تمہاری تصویر تھی اس میں کوئی پکوڑے لے گیا

Posted on Jul 20, 2013

اگر دنیا میں ساری عورتوں کو چہرہ ایک جیسا ہو

سنتا: اگر دنیا کی ساری عورتوں کا چہرہ ایک جیسا ہوتا تو کیا ہوتا
بنتا: وہی ہوتا جو گیس سلنڈر کا ہوتا ہے، آج اس کے گھر کل اس کے گھر

Posted on Jan 24, 2013

گبر والا ڈر

گبر والا ڈر اب پُرانا ہو گیا . . آجکل دور گاؤں میں رات کو جب ماں باپ سوتے نہیں . تو بچہ کہتا ہے سو جاں باپو ورنہ اتنی مہنگائی میں ایک اور ہو جائےگا .

Posted on Jan 24, 2013

جاوا کے 4 ورزن بتائیں

سَردار مائیکروسافٹ کے آفِس انٹرویو کے لیئے گیا
انٹر ویو : جاوا کے کوئی 4 ورژن بتایئں ؟
سَردار : مر جاوا ، مٹ جاوا ، لٹ جاوا ، میں صدقے جاوا . . .

Posted on Jan 19, 2013

کمپیوٹر سسٹم پنجابی

اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو :
ویلکم . . . جی آیاں نوں
او کے . . . آہو
سینڈ . . . گھلو / سٹو
ڈائون لوڈ . . . تھلے لاؤ
ڈلیٹ . . . مٹی پاؤ
سرچ . . . لبو
رن . . . نسو
سنٹیکس ایرر . . . در فٹے منہ
کنٹرول الت ڈیل . . . سیاپا ای مکاؤ

Posted on Jan 10, 2013

پریشان نہ ہوں

اگر آپ کی بیوی کہنا نہیں مانتی تو پریشان نہ ہوں یہ کوئ ایسی بات نہیں۔ آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ کسی کی بھی نہیں مانتی۔
سارے شادی شدہ اس پرچم تلے ایک ہیں۔

Posted on Jan 10, 2013

دماغ کا آپریشن

ہسپتال کا املہ شیخ کے
پچھ بھاگ رہا تھا .
لوگوں نہ پوچھا کیا ہوا
ڈاکٹر :
4 بار ایسا ہوا
یہ دماغ کے آپریشن کے
بہانے آتا ہے
اور
ٹنڈ کڑوا کے بھاگ جاتا ہے .

Posted on Nov 29, 2012