ہر گرا گھونگھٹ حیا کا نہیں ہوتا

ہر گرا گھونگھٹ حیا کا نہیں ہوتا

ہر گرا گھونگھٹ حیا کا نہیں ہوتا ،
ہر اٹھا ہاتھ دعا کا نہیں ہوتا ،
بجھ جاتے ہیں اکثر دیے ہماری ہی غلطیوں سے ،
ہر بار قصور ہواؤں کا نہیں ہوتا

Har gira ghunngat haya ka nahi hota,
har utha haath dua ka nahi hota,
bujh jaate hain aksar diye hamari he galtiyo se,
har baar kasoor hawao ka nahi hota

Posted on Feb 16, 2011