ہونٹوں پے

ہونٹوں پے

کبھی پھول کبھی ہوا بنکے چھو جائینگے
ہم تو مر کے بھی ساتھ نبھا جائینگے
کبھی تنہائی میں یاد کرنا ہمیں
ہنسی بنکے ہونٹوں پہ کھل جائینگے

Kabhi phool kabhi hawa banke chu jayenge
Hum tou mar ke bhi sath nibha jayenge
Kabhi tanhai mein yaad karna hume
hasi banke honton peh khil jayenge

Posted on Feb 16, 2011