اسلامی

خاص اسلامی مہینے

رجب بیج بونے کا ، شعبان آبپاشی کا ، اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے ، لحاظہ جو رجب میں عبادت کا بیج نہیں بوتا اور شعبان میں آنسوؤں سے سیراب نہیں کرتا وہ رمضان میں فصل رحمت کیوں کر کاٹے گا ؟ رجب جسم کو ، شعبان دل کو ، اور رمضان روح کو پاک کرتا ہے … ! سبحان اللہ .

Posted on Jul 03, 2012

جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو

جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو ، وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا …
جسے اللہ استغفار کی توفیق دے وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا .
اور .
جس کو اللہ شکر کی توفیق عطا کر دے وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا . . !

Posted on Jul 03, 2012

رحمتوں کی آئی ہے رات

رحمتوں کی آئی ہے رات .
دعا ہے آپ سدا رہیں آباد
دعا میں رکھنا ہمیں بھی یاد
مبارک ہو آپکو شب برات !

Posted on Jul 03, 2012

شب برات

یا اللہ شب برات کی مبارک رات کے صدقے ہمیں بخش دے اور ہماری دعائیں قبول فرما . میری طرف سے آپ سب کو شب برات کی مبارک ہو . . !

Posted on Jul 03, 2012

ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا

ایک بزرگ سے کسی نے سوال کیا ؟
جب ہم دینی محفلوں درس قرآن و حدیث میں بیٹھتے ہیں تو نیند آنے لگتی ہے ؟

جب کے دنیا کے محفل موسیقی وغیرہ میں ساری رات جاگیں تو بھی نیند نہیں آتی ؟

بزرگ نے جواب دیا
نیند ہمیشہ پھولوں کی سیج پے آتی ہے

کانٹوں پے نہیں . . . !

Posted on Mar 26, 2012

لوگوں سے ملتے وقت مسکرانا

لوگوں سے ملتے وقت مسکرانا ،
اندھے کو رستہ دکھانا ،
رستے سے پتھر اٹھانا ، صلح کرنا ،
اور نیکی کی بات بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے .

Posted on Feb 29, 2012

جب میری دعا قبول ہوتی ہے

جب میری دعا قبول ہوتی ہے
تو میں خوش ہوتا ہو کے اس میں میری رضا ہے ،
اور جب میری دعا قبول نہیں ہوتی
تب میں اور زیادہ خوش ہوتا ہو
کے اس میں اللہ رب العزت کی رضا ہے .

Posted on Feb 29, 2012

سجدے سے کربلہ کو بندگی مل گئی

سجدے سے کربلہ کو بندگی مل گئی
صبر سے امت کو زندگی مل گئی
ایک چمن فاطمہ کا اجڑا
مگر سارے اسلام کو زندگی مل گئی . . . !

Posted on Nov 28, 2011

زکر شبیر کو فتووں سے دبانے والے

زکر شبیر کو فتووں سے دبانے والے ،
کتنے نادان ہیں سورج کو چھپانے والے ،
غیب سے آتی ہے صدائے مہدی ،
ذکر شبر کو ہم ہیں بچنے والے . . . !

Posted on Nov 28, 2011

جنت کی آرزو میں

جنت کی آرزو میں
کہاں جا رہے ہیں لوگ

جنت تو کربلہ میں
خریدی حسین نے

دنیا و آخِرَت میں
جو رہنا ہو چین سے

جینا علی سے سیکھو
مرنا حسین سے . . . . !

Posted on Nov 19, 2011