کبھی اندھیرا تو کبھی شام ہوگی
کبھی اندھیرا تو کبھی شام ہوگی ،
میری ہر خوشی آپ کے نام ہوگی ،
کچھ مانگ کے دیکھو آپ مجھ سے
ہونٹوں پر ہنسی اور ہتھیلی پر جان ہوگی
Kabhi andhera to kabhi shaam hogi,
meri har khushi aapke naam hogi,
kuch maang k dekho aap mujhse
hothon par hansi or hatheli par jaan hogi
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ