مسکرا دو ذرا خدا کے واسطے
مسکرا دو ذرا خدا کے واسطے
شمع محفل میں روشنی کم ہے ،
تم ہمارے نہیں تو کیا غم ہے ،
ہم تمھارے تو ہیں یہ کیا کم ہے
Muskura do zara khuda k wastey
shama-e-mehfil main roshni kum hai,
tum hamare nahi to kya ghum hai,
hum tumhare to hain yeh kya kum hai
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ