تم ہنسو تو خوشی مجھے ہوتی ہے ،     
   
  تم ہنسو تو خوشی مجھے ہوتی ہے ،  
  تم رو دو تو آنکھیں میری روتی ہیں .  
  محسوس کر کے دیکھ لو  
  دوستی ایسے ہی ہوتی ہے  
Tum hanso to khusi mujhe hoti hai,
Tum ro dou to aankhein meri roti hain.
Mehsoos kar k dekh lo
Dosti aise hi hoti hai 
Posted on Feb 16, 2011







سماجی رابطہ