. . . عید . . . ہے . . .
اس قیمتی پل سے محبت کرو کے عید ہے
الیاس رنگ سے غم غلط کرو کے عید ہے
خوشی ہے سب کو جو ہمارا ملن نہیں ہے
مجھ غریب سے بات مت کرو کے عید ہے
اتفاق سے مجھ سے بھی کوئی ملنے آگیا
اسے مٹھائی دے کے رخصت کرو کے عید ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ