اشیاء:
$چکن کی چھوٹی بوٹیاں # آدھا کلو
$پیاز (سلائس) # 1 عدد بڑی
$لہسن،ادرک(باریک کٹا ہوا) # 2 کھانے کے چمچ
$زیرہ پاؤڈر # 1 چائے کا چمچ
$ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) # 2عدد
$مکھن # 25 گرام
$ہری مرچیں کٹی ہوئی # 3 عدد
$نمک اور کالی مرچ # حسب ذائقہ
$انڈے ابلے ہوئے # 2 عدد
ترکیب:
فرائی پین میں مکھن گرم کر کے چکن،پیاز،ادرک،لہسن اور ہری مرچوں کو دس منٹ فرائی کریں?پھر اس میں نمک،کالی مرچ اور زیرہ ڈال کر چکن کے گلنے تک پکائیں?پھر ٹماٹر ڈال کر مکس کریں اور تیز آنچ پر دس منٹ بھونیں?ہرا دھنیا اور ابلے ہوئے انڈے ڈال کر پیش کریں?
چکن کا بھرتہ
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ