گردوں کا قورمہ

گردوں کا قورمہ
اشیاء:
گردے 12عدد
گھی آدھی پیالی
دہی آدھا پاﺅ
لال مرچ حسب ذائقہ
لہسن 12جوئے
نمک حسب ذائقہ
پیاز آدھا پاﺅ
ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا

ترکیب:
گردے دھو کر گھی میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر بھون کر پسے ہوئے مصالحے میں شامل کردیں۔ تھوڑا اور بھون کر دہی ڈال دیں۔ پھر ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں تاکہ گردے گل جائیں اور دہی کی بو ختم ہوجائے۔ جب پانی خشک ہوجائے تو خوب بھوننے کے بعد تھوڑا سا شوربہ رکھ لیں۔ پھر اتار دیں۔ مزیدار گردوں کا قورمہ تیار ہے۔

phoolon ne amrit ka jaam bheja hai,
sooraj ne gagan se salam bheja hai,
mubarak ho aapko naya janam din,
tahe dil se humne ye paigaam bheja hai

Posted on Jun 13, 2011