ہڈیوں کا سُوپ

ہڈیوں کا سُوپ
اشیاء:
بکرے کی ہڈیاں 1/2 کلو
شلجم اور گاجریں 1/2پیالی(کاٹ کر)
کالی مرچ 1/2چائے کے چمچ
ادرک 1/2 چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
لہسن 4جوئے(کٹی ہوئی)
پانی 2لیٹر
نمک 1/2چائے کے چمچ

ترکیب:
ہڈیاں پانی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور اوپر سے ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر پکائیں۔ جب آدھا پانی خشک ہوجائے تو یخنی (بروتھ) چھان لیں اور شلجم اور گاجریں ڈال کر پکائیں۔ پندرہ منٹ بعد اتار لیں۔ کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم پیش کریں۔

phoolon ne amrit ka jaam bheja hai,
sooraj ne gagan se salam bheja hai,
mubarak ho aapko naya janam din,
tahe dil se humne ye paigaam bheja hai

Posted on Jun 13, 2011