
اشیاء:
	 سرسوں کا ساگ				1کلو
	 مکئی کا آٹا				125 گرام
	ادرک					30گرام
	نمک مرچ				حسب ذائقہ
	 گھی					250 گرام
ترکیب:
	ساگ کے پتے نمک مرچ سمیت دو گھنٹے تک دھیمی آنچ پر پکانے کے بعد ان میں مکئی کا آٹا ڈال کر گھونیں۔ پھر ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ پھر ادرک بھون کر ڈال دیں اور مکئی کی روٹی کے ساتھ بہت سا گھی ڈال کر کھائیں۔
Posted on Jul 02, 2011

سماجی رابطہ