شاعری

پھول بنا . . . خوشبو بیکار

پھول بنا . . . خوشبو بیکار چاند بنا . . . چاندنی بیکار پیار بنا . . . . . زندگی بیکار میرے ایس ایم ایس بنا . . . تمہارا موبائل بیکار ! ! ! ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی میں ہمیشہ نئے لوگ ملیں گے ،

زندگی میں ہمیشہ نئے لوگ ملیں گے ، کہیں زیادہ تو کہیں کم ملیں گے ، اعتبار ذرا سوچ کر کرنا ، ممکن نہیں ہر جگہ تمہیں ہم ملیں گے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

لوگ تو دل بھی توڑ دیتے ہیں

لوگ اپنا بناکے چھوڑ دیتے ہیں رشتہ غیروں سے جوڑ لیتے ہیں ہم تو ایک پھول بھی نا توڑ سکے لوگ تو دل بھی توڑ دیتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یہ دل پیار کے قابل نا رہا ،

یہ دل پیار کے قابل نا رہا ، کوئی بھی اظہار کے قابل نا رہا ، اس دل میں بس گئی محبت آپکی اب تو چاند بھی دیدار کے قابل نا رہا !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وقت سب کو جینا سکھا دیتا ہے

زندگی محتاج نہیں منزلوں کی وقت ہر منزل دکھا دیتا ہے کون مرتا ہے کسی کے لیے وقت سب کو جینا سکھا دیتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

حقیقت کرو بیان تو مذاق لگتا ہے ،

حقیقت کرو بیان تو مذاق لگتا ہے ، عبادت کرو جب تو جھوٹا خواب لگتا ہے ، ارے یہ دل ہے دل ، اور دل کی ہے یہ صدا ، اور تم کہتے ہو کہ تمہیں یہ حسین اتفاق لگتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جس نظر سے آپ کو نظر نا لگے

خود کو خود کی خبر نا لگے کوئی اچھا بھی اس قدر نا لگے آپ کو دیکھا ہے بس اس نظر سے جس نظر سے آپ کو نظر نا لگے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

عشق ایسا کرو کہ دھڑکن میں بس جائے ¦

عشق ایسا کرو کہ دھڑکن میں بس جائے سانس بھی لو تو خوشبو اسی کی آئے پیار کا نشہ آنکھوں پے چھا جائے بات کچھ بھی نا ہو پر نام اسی کا آئے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک اجنبی سے مجھے اتنا پیار کیوں ہے ،

ایک اجنبی سے مجھے اتنا پیار کیوں ہے ، انکار کرنے پر چاہت کا اقرار کیوں ہے ¦ اسے پانا نہیں میری تقدیر میں شاید ، پھر ہر موڑ پے اسی کا انتظار کیوں ہے ¦

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

خاموش رات کے پہلو میں ستارے نا ہوتے ،

خاموش رات کے پہلو میں ستارے نا ہوتے ، ان روکھی آنکھوں میں رنگین نظارے نا ہوتے ، ہم بھی نا کرتے پرواہ اگر آپ اتنے پیارے نا ہوتے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin