شاعری

میری کسی خطا پے ناراض نا ہونا

میری کسی خطا پے ناراض نا ہونا ، اپنی پیاری سی مسکان کبھی نا کھونا ، سکون ملتا ہے سن کر آپکی ہنسی کو ، ہنستے رہنا زندگی میں کبھی اداس نا ہونا .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کیا مانگوں خدا سے تمھیں پانے کے بعد

کیا مانگوں خدا سے تمھیں پانے کے بعد . کس کا کروں انتظار زندگی میں تیرے آنے کے بعد . کیوں پیار میں جان لٹا دیتے ہیں لوگ ، مجھے معلوم ہوا تمہیں اپنا بنانے کے بع...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

احساس بہت ہوگا جب چھوڑ کے جائینگے

احساس بہت ہوگا جب چھوڑ کے جائینگے روئینگے بہت مگر آنْسُو نہیں آئینگے جب ساتھ نا دے کوئی تو آواز ہمیں دینا آسمان پر بھی ہونگے تو لوٹ کے آئینگے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کچھ لوگ زندگی سے بھی پیارے ملتے ہیں

طوفانوں میں کشتی کو کنارے بھی ملتے ہیں ، جہاں میں لوگوں کے سہارے بھی ملتے ہیں ، دنیا میں سب سے پیاری ہے زندگی کچھ لوگ زندگی سے بھی پیارے ملتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جہاں تھا

یوں تو زندگی صدیوں کا گمان تھا . . . دیکھا تو ایک سانس کا سارا جہاں تھا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تجھے چاہنے والے کم نا ہوں گے

تجھے چاہنے والے کم نا ہوں گے وقت کے ساتھ شاید ہم نا ہونگے چاہے کسی کو کتنا بھی پیار دینا لیکن تیری یادوں کے حقدار صرف ہم ہوں گے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل کو اس قدر چھو لیا

کسی نے دل کو اس قدر چھو لیا کے ہم کسی اور کو چھو نا سکے ہم تو چلے تے دوست بنانے آپ تو دل کی دھڑکن بن گئے ¦

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دوستی کا یہ پیغام آپ کے نام

دوستی کا یہ پیغام آپ کے نام زندگی کی ہر شام آپ کے نام اس سفر میں ہمسفر ہے ہم دونوں اس دوستی کو نبھانا ہے آپ کا کام

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

حسینوں نے حسین بنکے گناہ کیا ،

حسینوں نے حسین بنکے گناہ کیا ، اوروں کو تو ٹھیک ، ہم کو بھی تباہ کیا پیش کیا غزلوں میں جب انکی بیوفائی کو ، اوروں نے تو ٹھیک انہوں نے بھی واہ واہ کیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پھول بنا . . . خوشبو بیکار

پھول بنا . . . خوشبو بیکار چاند بنا . . . چاندنی بیکار پیار بنا . . . . . زندگی بیکار میرے ایس ایم ایس بنا . . . تمہارا موبائل بیکار ! ! ! ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin