شاعری
دل جس کو دیا وہ دلی چلی گئی
دل جس کو دیا وہ دلی چلی گئی پیار جس سے کیا وہ اٹلی چلی گئی دل نے سوچا خودکشی کر کے دیکھیں ہاتھ سوئچ میں دیا تو بجلی چلی گئی
ہنسنا ہمارا کسی کو گوارہ نہیں ہوتا
ہنسنا ہمارا کسی کو گوارہ نہیں ہوتا ، ہر مسافر زندگی کا سہارا نہیں ہوتا ، ملتے ہیں بہت لوگ اس تنہا زندگی میں ، پر کوئی دوست آپ سا اچھا ، پیارا نہیں ہوتا .
ہم اگر آپ سے مل نہیں پاتے
ہم اگر آپ سے مل نہیں پاتے ، ایسا نہیں کے آپ ہمیں یاد نہیں آتے ، مانا کے جان کے سب رشتے نبھائے نہیں جاتے ، پر جو بس جاتے ہیں دل میں وہ بھلائے نہیں جاتے .
خدا کرے گم ہو جائے موبائل تیرا
خدا کرے گم ہو جائے موبائل تیرا مل جائے مجھے ، اور ہو جائے میرا میں ایس ایم ایس کر کے تنگ کروں لوگوں کو نام آئے تیرا ، تجھے جوتے پڑیں اور ٹھنڈا ہو کلیجہ می...
روئیںگے وہ اس قدر میری لاش سے لپٹ کر
روئیںگے وہ اس قدر میری لاش سے لپٹ کر اگر اس بات کا پتہ ہوتا تو کب کے مر گئے ہوتے
رشتوں کی بات نا یوں چلی ہوتی
رشتوں کی بات نا یوں چلی ہوتی دامن میں آگ نا یوں لگائی ہوتی زندگی تو ویسے ہی پریشان تھی اپنی اور نا میری پریشانی یوں بڑھائی ہوتی
وہ بیوفا ہے تو کیا ہوا
وہ بیوفا ہے تو کیا ہوا ، مت کہو برا اس کو ، جو ہوا سو ہوا ، خوش رکھے خدا اس کو .
تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں ، پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتے ہیں ، ملنے کی تو بہت چاہت ہے ، پر ملنے کے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں
دل توڑنا ہماری عادت نہیں
دل توڑنا ہماری عادت نہیں دل ہم کسی کا دکھاتے نہیں بھروسہ رکھنا میری وفاؤں پہ دل میں بسا کر ہم کسی کو بھلاتے نہیں
میری کسی خطا پے ناراض نا ہونا
میری کسی خطا پے ناراض نا ہونا ، اپنی پیاری سی مسکان کبھی نا کھونا ، سکون ملتا ہے سن کر آپکی ہنسی کو ، ہنستے رہنا زندگی میں کبھی اداس نا ہونا .
سماجی رابطہ