شاعری

آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی

آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہمیں لوگوں نے لاکھ سمجھایا ہم کتنے پاگل نکلے

ہمیں لوگوں نے لاکھ سمجھایا ہم کتنے پاگل نکلے جنہیں ٹوٹ کر چاہا وہی ہمارے دل کے قاتل نکلے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اک عرصے سے یہ آنکھیں سوئی نہیں

اک عرصے سے یہ آنکھیں سوئی نہیں ہنسی نہیں روئی نہیں ملی نہیں کھوئی نہیں اک بات تھی دل میں جو تم سے کہی نہیں کے آپ جیسا کوئی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آج خوشیوں کی کوئی دہائی دیگا

آج خوشیوں کی کوئی دہائی دیگا ، نکلا ہے چاند تو دکھائی دیگا ، اے محبت کرنے والوں ذرا دیکھ کے محبت کرنا ، ایک آنسو بھی گرا تو سنائی دیگا . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

چاند تاروں کا نور آپ پر برسے

چاند تاروں کا نور آپ پر برسے ہر کوئی آپ کی چاہت کو ترسے آپ کی زندگی میں آئے اتنی خوشیاں کے آپ ایک غم پانے کو ترسے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یوں ہی تنہائی میں ہم دل کو سزا دیتے ہیں

یوں ہی تنہائی میں ہم دل کو سزا دیتے ہیں ، نام لکھتے ہیں تیرا لکھ کر مٹا دیتے ہیں ، یہ سوچ کر رہنے دیا ارمانوں کو دل میں ، مہمان کبھی گھر سے نکالے نہیں جاتے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہر شام کے بعد رات آتی ہے

ہر شام کے بعد رات آتی ہے ہر بات کے بعد تمھاری یاد آتی ہے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا ہم نے خاموشیوں سے بھی تمھاری آواز آتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی کی چاہت کا سلسلہ ہے

زندگی کی چاہت کا سلسلہ ہے ، کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا ، جنہیں مانگا تھا دعاؤں میں ، وہ کسی اور کو بنا مانگے مل گیا .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تم ملو نا ملو کوئی غم نہیں

تم ملو نا ملو کوئی غم نہیں ایس ایم ایس کرو یہ ملنے سے کم نہیں دوستی میں دھوکہ دے وہ ہم نہیں ہماری دوستی بھی بنٹی اور ببلی سے کم نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل جس کو دیا وہ دلی چلی گئی

دل جس کو دیا وہ دلی چلی گئی پیار جس سے کیا وہ اٹلی چلی گئی دل نے سوچا خودکشی کر کے دیکھیں ہاتھ سوئچ میں دیا تو بجلی چلی گئی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin