شاعری

محبت مقدر ہے 1 خواب نہیں

محبت مقدر ہے 1 خواب نہیں ، یہ وہ ادا ہے کے سب جس میں کامیاب نہیں . جنہیں پناہ ملی انگلیوں پر گن لو انہیں ، مگر جنکے قتل ہوئے انکا کوئی حساب نہیں ....

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یہ وقت لمحے گزر جائینگے

یہ وقت لمحے گزر جائینگے ، زندگی میں کچھ کھوکر کچھ پائینگے . آج ہم قریب ہیں کل دور ہو جائینگے ، پر وعدہ رہا روز آپکی یادوں میں ضرور آئنگے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

عشق وہی ہے جو ہو اک طرفہ

عشق وہی ہے جو ہو اک طرفہ ، اظہار عشق تو خواہش بن جاتی ہے . ہے اگر عشق تو آنکھوں میں دیکھو ، زبان کھولنے سے یہ نمائش بن جاتی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل دو تو کسی ایک کو

دل دو تو کسی ایک کو ، اور دو تو کسی نیک کو . . . جو سمجھے پیار کے مطلب کو . . جب تک سچا دلدار نا ملے ٹرائی کرتے رہو ہر ایک کو .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل کے درد کو دل توڑنے والا کیا جانے

دل کے درد کو دل توڑنے والا کیا جانے ، پیار کے رواجوں کو یہ زمانہ کیا جانے ، ہوتی ہے کتنی تکلیف قبر میں ، اوپر سے پھول چڑھانے والا کیا جانے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

مڑ کر نا دیکھ مجھے

مڑ کر نا دیکھ مجھے ، یوں ہنستے ہنستے ، میرے دوست ہیں بڑے ہوشیار ، کہہ دیں گے بھابھی نمستے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ

راز دل کا دل میں چھپاتے ہیں وہ ، سامنے آتے ہی نظر جھکاتے ہیں وہ ، بات کرتے نہیں ، یا ہوتی نہیں ، پر شکر ہے جب بھی ملتے ہیں مسکراتے ہیں وہ .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

قیامت تک تجھے یاد کرینگے

قیامت تک تجھے یاد کرینگے ، تیری ہر بات پر اعتبار کرینگے ، تجھے ایس ایم ایس کرنے کو تو نہیں کہینگے ، پر تیرے ایس ایم ایس کا انتظار کرینگے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یہ دعا ہے تمھاری زندگی سنور جائے

یہ دعا ہے تمھاری زندگی سنور جائے ، ہر نظر میں بس پیار نظر آئے ، تمہیں جسکی تلاش ہے ، میرے دوست ، خدا کرے ، وہ خود تمھاری تلاش میں آئے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی

آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin