شاعری
تمھارے بعد اب ہر پل
تمھارے بعد اب ہر پل بڑی مشکل سے کٹتا ہے ، میں اکثر تم کو خوابوں میں بتانا بھول جاتا ہوں .
بہت سی ایسی باتیں ہیں
بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میرے دل میں رہتی ہیں ، مگر جب تم سے ملتا ہوں سنانا بھول جاتا ہوں .
تمھارا نام لکھ لکھ کر
تمھارا نام لکھ لکھ کر مٹانا بھول جاتا ہوں ، تمہیں جب یاد کرتا ہوں بھلانا بھول جاتا ہوں .
مجھ سے روشن ہوئی ایک دنیا مگر
مجھ سے روشن ہوئی ایک دنیا مگر خود ترستا رہا روشنی کے لیے میں نے دنیا کو بخشا شعور حیات خود ترستا رہا زندگی کے لیے
ہم نے جب محبت کا پیغام دیا
ہم نے جب محبت کا پیغام دیا مسکرا کر انہوں نے اپنا دل تھام لیا جھک گئی نظریں میری انکی اس ادا پر کہنے لگے اب ہم نے دل کا راز جان لیا
یہ جو لڑکیوں کے بال ہوتے ہیں
یہ جو لڑکیوں کے بال ہوتے ہیں لڑکوں کو پھسانے کے جال ہوتے ہیں پی جاتی ہیں خون ہم جیسے لڑکوں کا اسی لیے تو ہونٹ اتنے لال ہوتے ہیں
دوست کا ایس ایم ایس
پیسہ آئیگا جائیگا ، سکھ آئیگا جائیگا ، چنتا آئیگی جائیگی پیار آئیگا جائیگا ، لیکن اس دوست کے ایس ایم ایس آ...
جانے کس بات کی مجھ کو سزا دیتا ہے
جانے کس بات کی مجھ کو سزا دیتا ہے ، میری ہنستی ہوئی آنکھوں کو رلا دیتا ہے . ایک مدت سے خبر بھی نہیں تیری ، کوئی اس طرح بھی کیا اپنے پیار کو بھلا دیتا ہے
اب تو غم سہنے کی عادت سی ہوگئی ہے
اب تو غم سہنے کی عادت سی ہوگئی ہے رات کو چھپ چھپ رونے کی عادت سی ہوگئی ہے تو بیوفا ہے . . . . کھیل میرے دل سے جی بھر کے ہمیں تو اب چوٹ کھانے کی عادت سی ہوگئی ...
رہا جو دل میں دھڑکن بن کے
رہا جو دل میں دھڑکن بن کے بچھڑا مجھ سے وہ بیوفا بن کے نا امید رہی جینے کی اب اے دوستو ملی ہمیں دوا بھی ایک سزا بن کے
سماجی رابطہ