شاعری
رہا جو دل میں دھڑکن بن کے
رہا جو دل میں دھڑکن بن کے بچھڑا مجھ سے وہ بیوفا بن کے نا امید رہی جینے کی اب اے دوستو ملی ہمیں دوا بھی ایک سزا بن کے
نادانی میں ہم کسے اپنا سمجھ بیٹھے
نادانی میں ہم کسے اپنا سمجھ بیٹھے جو دکھایا اس بیوفا نے سپنا ہم حقیقت سمجھ بیٹھے دیکھو آج چھوڑ دیا ہمیں اسنے ایک غیر کے لیے جسے ہم اپنا ہمسفر سمجھ بیٹھے
محبت کر لیتے ہیں
محبت کر لیتے ہیں نبھانا بھول جاتے ہیں لگا کر آگ سینے میں بجھانا بھول جاتے ہیں
یاد آپکی نا آئے ایسا ہم نہیں ہونے دینگے
یاد آپکی نا آئے ایسا ہم نہیں ہونے دینگے . . دوست آپ جیسا ہم کھونے نہیں دینگے . . شرافت سے بھیجتے رہنا ہمیں ایس ایم ایس . . . ورنہ ہم آپکو چین سے سونے نہیں دین...
کتنا پیار کرتے ہیں تم سے
کتنا پیار کرتے ہیں تم سے کاش تمکو بھی یہ احساس ہو جائے مگر ایسا نا ہو کے وہ ہوش میں تب آئے جب ہم گہری نیند میں سو جا ئیں
زندگی کی راہوں میں ایسے بھی موڑ آتے ہیں
زندگی کی راہوں میں ایسے بھی موڑ آتے ہیں ، جب ساون کے ساتھ پت جھڑ بھی آتے ہیں . ارے آنْسُو کے ساگر میں موتی بھی ملتے ہیں ، جو انہیں ڈھونڈ لیتے ہیں ، وہی زندگی ...
زندگی آگے بڑھتی نہیں تمہیں اب پائے بنا
تجھے کھو کر بھول گئے ہم یہ جہاں سارا . . . ، آنکھیں کچھ نم سی ہو گئی تمہیں دیکھے بنا . . . ; یہ دل بھی کہیں لگتا نہیں تمہارے سوا . . . ، زندگی آگے بڑھتی نہیں ...
سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا
سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا . . . ، اسکی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا . . . ; لہجے سے اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں . . . ، چہرہ بتا رہا تھا کے کچھ گنوا ...
ہنسنے کے بعد کیوں رلاتی ہے دنیا
ہنسنے کے بعد کیوں رلاتی ہے دنیا ، جانے کے بعد کیوں بلاتی ہے دنیا ، زندگی میں کچھ کسر باقی تھی ، جو مرنے کے بعد جلاتی ہے دنیا !
حقیقت جان لو بچھڑ جانے سے پہلے
حقیقت جان لو بچھڑ جانے سے پہلے ، میری سن لو اپنی سنانے سے پہلے ، یہ سوچ لینا بھلانے سے پہلے ، بہت روئی ہیں یہ آنکھیں مسکرانے سے پہلے !
سماجی رابطہ