شاعری
ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا
ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا ، ہر پتھر چمکدار نہیں ہوتا ، پیار ذرا سوچ کر کرنا کیوں کے ہر لور ہم سا دلدار نہیں ہوتا . . .
آپ تو چاند ہو جسے سب یاد کرینگے
آپ تو چاند ہو جسے سب یاد کرینگے ہماری قسمت تو تاروں جیسی ہے یاد تو دور . . . لوگ اپنی دعا کے لیے ہمارے ٹوٹنے کی فریاد کرینگے
تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا
تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا . . . تو میری سانسوں میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح ! ! ! ! !
ایک مسکان تو مجھے ایک بار دے دے
ایک مسکان تو مجھے ایک بار دے دے ، خواب میں ہی سہی ایک دیدار دے دے ، بس ایک بار کر لے تو آنے کا وعدہ ، پھر عمر بھر کا چاہے انتظار دے دے .
وفا کا دم تو بھرتے ہیں اس دنیا میں سب لیکن ! !
وفا کا دم تو بھرتے ہیں اس دنیا میں سب لیکن ! ! وفا کے نام پر مٹ کر دکھانا کس کو آتا ہے ؟
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت ، دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نا آؤں چلا جائوں گا میں تیری یاد لے کر جہاں پیار کی مجھ کو دولت ملے . . . میرے دل کی دنیا میں آ کر ت...
دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا بھی دور آیا ہے
دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا بھی دور آیا ہے ، لمحوں نے خطا کی ہے ، صدیوں نے سزا پائی ہے ، زندگی میں دو ہی لمحے بڑی مشکل سے گزارے ، ایک تیرے آنے سے پہلے اور...
ہم ہمیشہ کے لیے سو جائینگے
وہ جاتے ہوئے کہہ گئی ہم سے کے اب ہم صرف آپ کے خواب ہی میں آئینگے کوئی کہہ دے ان سے کے وہ وعدہ تو کریں ہم ہمیشہ کے لیے سو جائینگے . . .
وہ یاروں کی محفل ، وہ مسکراتے پل
وہ یاروں کی محفل ، وہ مسکراتے پل دل سے جڑا ہے اپنا بیتا ہوا کل کبھی زندگی گزرتی تھی وقت بیتانے میں آج وقت گزر جاتا ہے چند کاغذ کے نوٹ کمانے میں
زندگی سے سبھی کو محبت ہے
زندگی سے سبھی کو محبت ہے پر زندگی کس کی محبوب نہیں بنتی تمنا لیکر جیتے ہیں سب لوگ مگر ہر تمنا تقدیر نہیں بنتی
سماجی رابطہ