شاعری
آپ جیسے لوگ ہمیں کچھ خاص لگتے ہیں
آپ جیسے لوگ ہمیں کچھ خاص لگتے ہیں . من میں ہر وقت ہم ایک آس رکھتے ہیں ، جانے کب آ جائے ایس ایم ایس آپکا اس لیے سیل کو دل کے پاس رکھتے ہیں . . .
ہر بار دل سے یہ پیغام آئے
ہر بار دل سے یہ پیغام آئے زبان کھولوں تو تیرا ہی نام آئے تم ہی کیوں بھائے دل کو کیا معلوم جب نظروں کے سامنے حسین تم آئے
وہ دل ہی کیا جو ملنے کی دعا نہ کرے
وہ دل ہی کیا جو ملنے کی دعا نہ کرے ، تجھے بھول کر جیوں خدا نہ کرے ، رہیگی تیری میری یاری زندگی بھر کی ، یہ بات اور ہے کے زندگی وفا نہ کرے . . .
کاجل بنکے تیری آنکھوں میں سمانے کی تمنا ہے ،
کاجل بنکے تیری آنکھوں میں سمانے کی تمنا ہے ، دوا بنکے تیرے درد مٹانے کی تمنا ہے ، یوں تو حاصل ہے زمانے کی ہر چیز مجھے ، صرف ایک بار تجھے اپنا بنانے کی تمنا ہے
انجانے میں ان سے پہچان ہو گئی .
انجانے میں ان سے پہچان ہو گئی . وہ میرے دل کی مہمان ہو گئی . اب جینا ہوا مشکل ان کے بغیر . نہ جانے کب وہ میری جان ہو گئی .
میسج کا لین - دیں یونہی چلتا رہیگا
میسج کا لین - دین یونہی چلتا رہیگا دوستی کا سلسلہ بدلتا رہیگا آپ ڈلیٹ کرتے رہ جاؤگے پر آپکا موبائل ہمارے ایس ایم ایس سے بھرتا رہیگا . . .
پیار کرکے بھلانا نہ آیا ہمیں
پیار کرکے بھلانا نہ آیا ہمیں کسی کے دل کو منانا نہ آیا ہمیں کسی سے تڑپنا تو سیکھ لیا پر کسی کو اپنی لیے تڑپانا نہ آیا ہمیں . . . .
شیشہ ہی ہے دل جانے کب ٹوٹ جائے
شیشہ ہی ہے دل جانے کب ٹوٹ جائے ساتھ ہی ہے جانے کب چھوٹ جائے آپ ہمارے عشق کی اتنی عادت نا ڈالیں زندگی ہی ہے جانے کب روٹھ جائے .
بے وجہ کسی کو ستایا نہیں کرتے
بے وجہ کسی کو ستایا نہیں کرتے حد سے زیادہ کسی کو تڑپایا نہیں کرتے جنکی سانسیں چلتی ہو آپ کے ایس ایم ایس سے انہیں اپنے ایس ایم ایس کے لیے رلایا نہیں کرتے .
زہر پی کے
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * حوصلہ زندگی کے دیکھتے ہیں ، چلو کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں ! بارشوں سے تو پیاس بجھتی نہیں ، آؤ اب زہر پی کے دیکھتے ہیں ! * ~ * ~ ...
سماجی رابطہ