شاعری
رات ہوئی جب شام کے بعد ،
رات ہوئی جب شام کے بعد ، تیری یاد آئی ہر بات کے بعد ، ہم نے خاموش رہ کر بھی دیکھا ، تیری آواز آئی ہر سانس کے بعد . .
جانے کیا مجھ سے یہ زمانہ چاہتا ہے ،
جانے کیا مجھ سے یہ زمانہ چاہتا ہے ، میرا دل توڑ کر مجھے ھسانا چاہتا ہے . جانے کیا بات جھلکتی ہے میرے چہرے سے ، کے ہر شخص مجھے آزمانا چاہتا ہے .
اب کے ساون میں شرارت یہ میرے ساتھ ہوئی ،
اب کے ساون میں شرارت یہ میرے ساتھ ہوئی ، میرا گھر چھوڑ کے سارے شہر میں برسات ہوئی . مت پوچھئے ہم پہ کیا گزری ، تھی لٹیروں کی بستی وہی پہ رات ہوئی . !
کبھی کبھی سپنے چور ہو جاتے ہیں ،
کبھی کبھی سپنے چور ہو جاتے ہیں ، حالات سے دوست بھی دور ہو جاتے ہیں . پر یہ یادیں ہر پل اتنا ستاتی ہیں کے ، آپ کو ایس ایم ایس کرنے کو ہم مجبور ہو جاتے ہیں .
نیور الون ٹرائی ٹو ٹیک
نیور الون ٹرائی ٹو ٹیک دی ویٹ آف اے ٹیئر دیٹ کمس آؤٹ آف یور ہارٹ اینڈ فالس تھرو یور آئیز ، آلویز رممبر دیٹ ہیئر اس ون ٹو شیئر اینڈ دیٹس می .
تنہا سی زندگی میں
تنہا سی زندگی میں ، چھوٹا سا ساتھ تمھارا . اتفاق ہی سہی پر لگتا ہے ہم کو پیارا . جیسے اکیلے سے ایک پرندے کو مل گیا ہو آسمان سارا .
کسی کی خاطر محبت کی انتہا کردو ،
کسی کی خاطر محبت کی انتہا کردو ، پر اتنا بھی نہیں کے اسکو خدا کردو . مت چاہو کسی کو ٹوٹ کر اتنا ، کے اپنی ہی وفا سے اسے بیوفا کردو .
ایسی حسین ملاقات تھی !
ایسی حسین ملاقات تھی ! کچھ لے گئی کچھ دے گئی ! تشنہ لبوں کی پیاس تھی ! کچھ بجھ گئی کچھ رہ گئی !
ہر لفظ کو کاغذ پہ اتارا نہیں جاتا ،
ہر لفظ کو کاغذ پہ اتارا نہیں جاتا ، ہر نام کو سر عام پکارہ نہیں جاتا . ہوتی ہے پیار میں کچھ راز کی باتیں ، یونہی تو اس کھیل میں ہارہ نہیں جاتا .
خدا سے تھوڑا رحم خرید لیتے
خدا سے تھوڑا رحم خرید لیتے ، آپ کے زخموں کا مرہم خرید لیتے ، اگر کہیں بکتی خوشیاں میری ، تو ساری بیچ کر آپکا ہر غم خرید لیتے . .
سماجی رابطہ