شاعری

پیار کرنے والے پریشان ہو جاتے ہیں

پیار کرنے والے پریشان ہو جاتے ہیں شادی کرنے والے شرابی ہو جاتے ہیں ، ڈائی وورس دینے والے دیوداس ہو جاتے ہیں ، ہم سے دوستی کرنے والے میسج سے مہربان ہو جاتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جتنا پیار پایا ہے تم سے .

جتنا پیار پایا ہے تم سے . اس سے اور زیادہ پانے کو جی چاہتا ہے . جانے وہ کون سی خوبی ہے آپ میں کے ہر رشتہ آپ سے بنانے کو جی چاہتا ہے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کچھ نشہ تو آپکی بات کا ہے

کچھ نشہ تو آپکی بات کا ہے ، کچھ نشہ تو دھیمی برسات کا ہے ، ہمیں آپ یوں ہی شرابی نا کہیے ، اس دل پر اثر تو آپ سے ملاقات کا ہے !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک ادا آپ کے دل چرانے کی

ایک ادا آپ کے دل چرانے کی ، ایک ادا آپ کے دل میں بس جانے کی ، چہرہ آپکا چاند سا اور ایک ضد ہماری چاند پانے کی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل سی چیز ہے ،

دل سی چیز ہے ، دینے کو دے ہی دیں مگر کوئی قابل بھی تو ہو ہم تو جان دے کے بھی خوش ہیں مگر کوئی قاتل بھی تو ہو . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہوئی ہم سے یہ نادانی ،

ہوئی ہم سے یہ نادانی ، کے تیری محفل میں آ بیٹھے ہو کے زمین کی خاک آسمان سے دل لگا بیٹھے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کل ملا وقت تو زلفین تیری سلجھا دونگا

کل ملا وقت تو زلفین تیری سلجھا دونگا آج الجھا ہوں ذرا وقت کو سلجھانے میں یوں تو سلجھ جاتی ہیں الجھی زلفین عمر کٹ جاتی ہے وقت کو سلجھانے میں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وہ سوچتے ہونگے اسکو اکثر

وہ سوچتے ہونگے اسکو اکثر ، جو ہمیں ان کے سلام دے جاتی ہے ، وہ کیا جانے انہیں چھونے والی ہوا بھی ، ہمیں ان کے سارے پیغام دے جائے ہے !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جواب تیری شاعری کا . . . .

جواب تیری شاعری کا . . . . دینگے ہم شاعری میں . . . . نام تیرا لکھ بیٹھے ہیں . . . . اپنے دل کی ڈائری میں . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آپ جیسے لوگ ہمیں کچھ خاص لگتے ہیں

آپ جیسے لوگ ہمیں کچھ خاص لگتے ہیں . من میں ہر وقت ہم ایک آس رکھتے ہیں ، جانے کب آ جائے ایس ایم ایس آپکا اس لیے سیل کو دل کے پاس رکھتے ہیں . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin