شاعری
میں جانتا ہوں کے یہ خواب جھوٹے ہیں اور . .
میں جانتا ہوں کے یہ خواب جھوٹے ہیں اور ، یہ خوشیاں ادھوری ہیں ، مگر زندہ رہنے کے لیے میرے دوست ، کچھ غلط فہمیاں ضروری ہیں .
انہیں یہ شکوہ ہوگا کے ہم انہیں یاد کرتے ہی نہ .
انہیں یہ شکوہ ہوگا کے ہم انہیں یاد کرتے ہی نہیں ، پر کمبخت انہیں یہ کون سمجھائے کے ہم انہیں یاد کیسے کریں جنہیں بھلا سکتے ہی نہیں ! ! !
اسکو چاہا بھی تو اظہار کرنا نا آیا .
اسکو چاہا بھی تو اظہار کرنا نہ آیا ، کٹ گئی عمر ساری ہمیں پیار کرنا نہ آیا اسنے مانگا بھی اگر کچھ تو زندگی مانگی اور ایک ہم تھے کے ہمیں انکار بھی کرنا نہ آیا ...
محبت کی داستان سنانے آئے ہیں ، . .
محبت کی داستان سنانے آئے ہیں ، تباہ کرنے کے بعد وہ پیار جتانے آئے ہیں ، آنْسُو پوچھ لیے تھے ہم نے کب کے ، مگر وہ پھر سے ہمیں رلانے آئے ہیں . . .
دنیا کا ہر شوق پالا نہیں جاتا
دنیا کا ہر شوق پالا نہیں جاتا ، کانچ کے کھلونوں کو اچھالا نہیں جاتا ، محنت کرنے سے مشکلیں ہو جاتی ہیں آسان کیوں کے ہر کام تقدیروں پر ٹالے نہیں جاتے .
کچھ کر کے دکھا دیا
کچھ کر کے دکھا دیا ، کے کام بہت ہیں ، از جہاں میں جیتنے والے مقام بہت ہیں ، مکمل شخص وہی جو دنیا کو بدل ڈالے ، روز مر مٹنے والے نام بہت ہیں .
سامنے ہو منزل تو راستے نا موڑنا
سامنے ہو منزل تو راستے نا موڑنا ، جو بھی من میں ہو وہ سپنا نا توڑنا ، قدم قدم پہ ملے گی مشکل آپکو ، بس ستارے چن - نے کے لیے کبھی زمین مت چھوڑنا .
خاموشیاں تیری مجھ سے باتیں کرتی ہیں
خاموشیاں تیری مجھ سے باتیں کرتی ہیں ، میری ہر آہ ہر درد سمجھتی ہیں . پتہ ہے مجبور ہے تو بھی اور میں بھی ، پھر بھی آنکھیں تیرے دیدار کو ترستی ہیں .
ہم نا ہوتے تو آپکو غزل کون کہتا .
ہم نا ہوتے تو آپکو غزل کون کہتا ، آپکے چہرے کو گلاب کون کہتا ، یہ تو کرشمہ ہے ہم پیار کرنے والوں کا ورنہ پتھروں کو تاج محل کون کہتا .
آپکی مسکان ہماری کمزوری ہے
آپکی مسکان ہماری کمزوری ہے ، کہہ نا پانا ہماری مجبوری ہے ، آپ کیوں نہیں سمجھتے اس خاموشی کو ، کیا خاموشی کو زبان دینا ضروری ہے ؟
سماجی رابطہ