شاعری
اپنے دل کی سن افواہوں سے کم نا لے
اپنے دل کی سن افواہوں سے کم نا لے مجھے یاد رکھ بے شک میرا نام نا لے تیرا وہم ہے کے ہم بھول گئے تجھ کو میری کوئی بی ایسی سانس نہیں جو کے تیرا نام ن...
چار تنکے جلا کے کیا مل گیا
چار تنکے جلا کے کیا مل گیا ، مٹ سکا نا زمانے سے میرا نشان . مجھ پے بجلی گراؤ تو جانوں سہی ، آشیاں پر گرانے سے کیا فائدہ .
کیا کہوں آپ سے کتنی امیدیں تھیں
کیا کہوں آپ سے کتنی امیدیں تھیں آپ کیا بدلے دنیا بدل سی گئی آسْرا دے کے دل توڑ تے ہیں میرا اس طرح ستانے سے کیا فائدہ
بھولنے والے سے کوئی کہہ دے ذرا
بھولنے والے سے کوئی کہہ دے ذرا ، اس طرح یاد آنے سے کیا فائدہ . جب میرے دل کی دنیا بسانی نہیں ، پھر خیالوں میں آنے سے کیا فائدہ .
چلے گئے ہیں دور کچھ پل کے لیے ،
چلے گئے ہیں دور کچھ پل کے لیے ، مگر قریب ہیں ہرپل کے لیے ، کیسے بھلائینگے آپکو ایک پل کے لیے جب ہو چکی ہے دوستی عمر بھر کے لیے .
گیت کی ضرورت محفل میں ہوتی ہے
گیت کی ضرورت محفل میں ہوتی ہے پیار کی ضرورت دل میں ہو تی ہے بن دوست کے ادھوری ہے یہ زندگی کیونکہ دوست کی ضرورت ہر پل میں ہوتی ہے
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا آنکھیں بند کروگے تو وہ چہرہ دکھائی دیگا یہ دوستی ذرا سوچ سمجھ کے کرنا ایک بھی آنْسُو گرا تو مجھے سنائی دیگا
تلاش کرو کوئی تمہیں مل جائیگا
تلاش کرو کوئی تمہیں مل جائیگا مگر ہماری طرح تمہیں کون چاہے گا ضرور کوئی چاہت کی نظر سے دیکھے گا مگر آنکھیں ہماری کہاں سے لائیگا
میں ہر شام کہتا ہوں
میں ہر شام کہتا ہوں کے تم کو بھول جاؤں گا ، مگر جب صبح ہوتی ہے بھلانا تم کو بھول جاتا ہوں
تمھارے بعد اب ہر پل
تمھارے بعد اب ہر پل بڑی مشکل سے کٹتا ہے ، میں اکثر تم کو خوابوں میں بتانا بھول جاتا ہوں .
سماجی رابطہ