شاعری

حقیقت جان لو بچھڑ جانے سے پہلے

حقیقت جان لو بچھڑ جانے سے پہلے ، میری سن لو اپنی سنانے سے پہلے ، یہ سوچ لینا بھلانے سے پہلے ، بہت روئی ہیں یہ آنکھیں مسکرانے سے پہلے !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پھول کھلتے رہیں زندگی کی راہ میں

پھول کھلتے رہیں زندگی کی راہ میں ہنسی چمکتی رہے آپکی نگاہ میں قدم قدم پر ملے خوشی کی بھر آپکو دل دیتا ہے یہی دعا بار - بار آپکو " "

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کیونکہ ڈرتے ہیں کوئی پھر سے نا رلا دے

وقت تو ھمیں بھلا چکا ہے ، مقدر بھی نا بھلا دے ، عشق دل سے ہم اسلیے نہیں کرتے ، کیونکہ ڈرتے ہیں کوئی پھر سے نا رلا دے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پاپ کرتا ہوں …

مندر میں جاپ کرتا ہوں ، مسجد میں آداب کرتا ہوں ، انسان سے کہیں بھگوان نا بن جاؤں ، اسلئے روز تجھ کو ایس ایم ایس کرکے پاپ کرتا ہوں …

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کی تھی شروعات 1 چھوٹے سے مذاق سے

کی تھی شروعات 1 چھوٹے سے مذاق سے مذاق درد بن جائے گا معلوم نا تھا جیسے سمجھتے تھے ہم اپنا یار وہ پیار بن جائے گا معلوم نا تھا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہمیں اپنے دل میں بسائے رکھنا

ہمیں اپنے دل میں بسائے رکھنا ہماری یادوں کے چراغ جلائے رکھنا بہت لمبا ہے سفر زندگی کا یہ دوستی کا رشتہ ہم سے بنائے رکھنا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

احساس

ہو سکتا ہے ہم نے انجانے میں آپکو کبھی رلا دیا ، آپ نے دنیا کے کہنے پہ ہمیں بھلا دیا ، ہم تو ویسے بھی اکیلے تھے ، کیا ہوا اگر آپ نے احساس دلا دیا .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک عمر کے بعد اس کو دیکھا !

ایک عمر کے بعد اس کو دیکھا ! آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں ہونٹوں پے مگر وہی تبسم ! چہرے پے لکھی ہوئی اداسی آواز میں گونجتی جدائی بانہیں تھیں مگر وصل سما...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اس دل کو یہ گوارہ نہیں ہوتا

اس دل کو یہ گوارہ نہیں ہوتا ان باکس میں کوئی ایس ایم ایس تمہارا نہیں ہوتا بھول کر ہی کوئی ایس ایم ایس کر دیا کرو مس کال پر اپنا گزارا نہیں ہوتا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

مجھ سے اپنا پیار کبھی واپس مت لینا

مجھ سے اپنا پیار کبھی واپس مت لینا مجھ سے یہ اقرار کبھی واپس مت لینا کہتے رہنا ہر پل میں تمھارا ہوں مجھ سے یہ اظہار کبھی واپس مت لینا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin