شاعری

جینے کے لیے آیا ہوں جی کے جاؤنگا

جینے کے لیے آیا ہوں جی کے جاؤنگا دوست بنا نے آیا ہوں چھوڑ کے نہ جاؤنگا جھجک کیوں رہی ہو دل کی بات کھول کے ذرا بتا کے تو دیکھوں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

راہ آسان ہو گئی ہوگی

راہ آسان ہو گئی ہوگی جان پہچان ہو گئی ہوگی پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی تجھ پہ قربان ہو گئی ہوگی تیری زلفوں کو چھیڑتی تھی ہوا خود پریشان ہو گئی ہوگی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کسی کی چاہت پے زندہ رہنے والے ہم نا تھے

کسی کی چاہت پے زندہ رہنے والے ہم نا تھے ، کسی پہ مر مٹنے والے ہم نا تھے ، عادت سی پڑ گئی تمہیں یاد کرنے کی ، ورنہ کسی کو یاد کرنے والے ہم نا تھے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک ادا آپکی دل چرانے کی

ایک ادا آپکی دل چرانے کی ، ایک ادا آپکی دل میں بس جانے کی ایک چہرہ آپکا چاند کے جیسا ، ایک ضد ہماری چاند کو پانے کی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

لوگ کہتے ہیں جسے ہم چاہتے ہیں وہ چند کا ٹکڑا ہے ،

لوگ کہتے ہیں جسے ہم چاہتے ہیں وہ چاند کا ٹکڑا ہے ، پر ہم کہتے ہیں کے ہم جسے چاہتے ہیں چاند اسکا ٹکڑا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

بے وجہ کسی کو ستایا نہیں کرتے

بے وجہ کسی کو ستایا نہیں کرتے ، حد سے زیادہ کسی کو تڑپایا نہیں کرتے ، جنکی سانسیں چلتی ہوں آپکے ایس ایم ایس سے ، انے اپنے ایس ایم ایس کے لیے رلایا نہیں کرتے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

خوشبو کی طرح آپ کے پاس بکھر جائینگے

خوشبو کی طرح آپ کے پاس بکھر جائینگے ، سکون بن کر دل میں اُتَر جائینگے ، محسوس کرنے کی کوشش کیجیے ، دور ہوکر بھی پاس نظر آئنگے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یادیں تیری رکھ دی ہیں سنبھال کر

یادیں تیری رکھ دی ہیں سنبھال کر ، دور کہیں اس دل سے نکال کر . سب کچھ تو واپس لے لیا ہے آپ نے دور جاکر ، ان یادوں کو بھی لے جانا کسی روز آکر . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

لوگ ہر منزل کو مشکل سمجھتے ہیں

لوگ ہر منزل کو مشکل سمجھتے ہیں ، ہم ہر مشکل کو منزل سمجھتے ہیں . بڑا فرق ہے لوگ اور ہمارے نظریں میں ، لوگ دل کو درد اور ہمدرد کو دل سمجھتے ہیں . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

رات ہوئی جب شام کے بعد ،

رات ہوئی جب شام کے بعد ، تیری یاد آئی ہر بات کے بعد ، ہم نے خاموش رہ کر بھی دیکھا ، تیری آواز آئی ہر سانس کے بعد . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin