شاعری
ظالم یہ خاموشی بے جان تو ہو ،
ظالم یہ خاموشی بے جان تو ہو ، اقرار نہیں انکار تو ہو ، اک آہ تو نکلے توڑ کے دل ، نغمہ نا سہی جھنکار تو ہو .
ہم نے مانگا تھا ساتھ انکا
ہم نے مانگا تھا ساتھ انکا وہ جدائی کا غم دے گئے ہم انکی یادوں کے سہارے جی لیتے پر وہ بھول جانے کی قسم دے گئے
برسات کی بھیگی راتوں میں پھر کوئی سہانی یاد آئی
برسات کی بھیگی راتوں میں پھر کوئی سہانی یاد آئی کچھ اپنا زمانہ یاد آیا کچھ انکی جوانی یاد آئی ہم بھول چکے تھے جس نے ہمیں دنیا میں اکیلا چھوڑ دیا جب غور کیا تو ایک...
کبھی نم نہ ہو جائے معصوم نگاہیں ،
کبھی نم نہ ہو جائے معصوم نگاہیں ، میری آرزو ہے تو سدا مسکرائے . غم کے سائے رہیں ہم تک ہی ، تیرے آشیاں میں ہمیشہ بہاریں آئیں .
کہنا بہت کچھ چھاتے ہے انہیں
کہنا بہت کچھ چاہتے ہیں انہیں مگر زبان نے ساتھ نہ دیا . کبھی وقت کی خاموشی میں خاموش رہے ہم ٹو کبھی انکی خاموشی نے کچھ کہنے نہ دیا .
تم اپن کو روز ایس ایم ایس کرتا ہے ،
تم اپن کو روز ایس ایم ایس کرتا ہے ، اپن کو رپلائے کرنے کو مجبور کرتا ہے . کیا اس کے پیچھے کوئی پلان ہے ، یا تم بھی اوروں کی طرح اپن کا فین ہے . .
زلفوں کو پھیلا کر جب کوئی محبوبہ
زلفوں کو پھیلا کر جب کوئی محبوبہ کسی عاشق کی قبر پر روتی ہے ، تب محسوس ہوتا ہے کمبخت موت بھی کتنی حسین ہوتی ہے .
کاش ان پر حق ہمارا ہوتا
کاش ان پر حق ہمارا ہوتا ، چلے جاتے اگر ہم جو ، انہوں نے ایک بار تو پکارا ہوتا . کیا ضرورت تھی زمانے کے ساتھ کی ، اگر ہاتھ میں ان کے ہاتھ ہمارا ہوتا .
پلکوں میں قید کچھ سپنے ہے ،
پلکوں می قید کچھ سپنے ہیں ، کچھ بیگانے کچھ اپنے ہیں ، نا جانے کیا کشش ہی ان خیالوں میں وہ غیر ہوکے بھی کتنے اپنے ہیں .
ایک دن ہمارے آنسوں ہم سے پوچھ بیٹھے
ایک دن ہمارے آنسوں ہم سے پوچھ بیٹھے ہمیں روز روز کیوں بلاتے ہو ؟ . . . . . . ہم نے کہا ہم یاد انہیں کرتے ہیں تم کیوں چلے آتے ہو . . .
سماجی رابطہ