شاعری
کچھ موسم سپنے لگتے ہے
شبنم کے قطروں میں کیسے خزاں کے رنگ جھلکتے ہیں پھولوں کے چہروں سے خوشبو کے موتی بکھرتے ہیں ہواؤں کی روانی سے آتی ہے سرگم کر رم جھم جب پانی کی لہروں سے وہ اٹھکھیلیاں کرتی...
انتنا انتظار کیا ہے
اک بات پوچھتے رہتے ہیں ہم ، بھگوان سے فریاد میں ، ایسا کیا ہے انکی ہر بات میں ، کیوں آتی ہے بار بار وہ میری یاد میں ، کیا بھگوان یہی وہ پیار ہے ، جس کو ملنے کے...
زندگی
زندگی سے ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں چاہا جسے بھی کبھی پایا ہی نہیں جسے پایا اسے کچھ یوں کھو دیا جیسے زندگی میں کبھی کوئی آیا ہی نہیں
ہمارے جیسے نہیں
تھامے رکھنا ہاتھ ہمارا ایسے ہی دیتے رہنا ساتھ زندگی بھر ایسے ہی یو تو ملیں گے زندگی میں چاہے والے بہت ملیں گے تو بس ہمارے جیسے نہیں
یہ دل اداس ہے بہت
یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو تم اپنا نام نہ لکھو چلو گمنام ہی لکھ دو میری قسمت میں غم - ای - تنہائی ہے لیکن تمام عمر نہ لکھو مگر ایک شام ہی لکھ دو یہ جانتا ...
زمانہ
پیار کرنے مرنے سے نہیں ڈرتے پر زمانہ ڈرا دیتا ہے بڑا خراب ہے زمانہ شریفوں پہ بھی بڑے الزام لگا دیتا ہے
زندگی
کیسے تمھیں کہوں کے تم ہی میری زندگی ہو تمھارے بنا میں ویران ہوں کیسے تمھیں پا کر خد کھو گیا حیران ہوں میں
ہم سے دور جاؤگے کیسے
ہم سے دور جاؤگے کیسے ، دل سے ہمیں بھلاؤگے کیسے ، ہم تو وہ خوشبو ہیں جو سانسوں میں بس جائیں ، خود کی سانسوں کو روک پاؤگے کیسے . " "
ہم سے دور جاؤگے کیسے
ہم سے دور جاؤگے کیسے ، دل سے ہمیں بھلاؤگے کیسے ، ہم تو وہ خوشبو ہیں جو سانسوں میں بستے ہیں ، خود کی سانسوں کو روک پاؤگے کیسے .
غزل
سنا ہے بعد میرے وہ اب ہنستا بھی نہیں ہے ، بدل گیا ہے وہ اب پہلے جیسا نہیں ہے ، سنا ہے بعد میرے روٹھ گیا ہے زندگی سے وہ ، کے جی رہا ہے لیکن وہ زندہ بھی نہیں ہے ، ی...
سماجی رابطہ