شاعری

آنسوں

وہ حیران ہیں ہمارے ضبط پہ کہ دو قتیل ان سے جو دامن پے نہیں گرتا ، وہ آنسوں دل پہ گرتا ہے ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

بیوفائی

ہم نے اس سے بیوفائی کا مطلب پوچھا تھا فراز اس نے کہا ٹھہرو . . ! اور پھر لوٹ کر نہیں آیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

نصیحت

کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے . . . . شام ڈھل جائے تو محسن تم بھی گھر کو جایا کرو . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جدائی

جدائی آپکی رلاتی رہیگی ، یاد آپکی آتی رہیگی ، پل پل جان جاتی رہیگی ، جب تک جسم میں ہے جان ہر سانس یہ رشتہ نبھاتی رہیگی . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

* * * ہوائیں رقص کرتی ہیں * * *

مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اسکی خاطر میرے دل کے اندھیروں میں دعاؤں رقص کرتی ہیں اسے کہنا کے لوٹ آئے سلگتی شام سے پہلے کسی کی خشک آنکھوں میں صدائیں رقص کرتی ہیں خدا ج...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

* * * اور کیا دیتے * * *

تمہیں بخشی ہے دل پے حکمرانی اور کیا دیتے یہی تھی صرف اپنی راجدھانی اور کیا دیتے ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا اک فسانہ ہے تمھارے نام لکھ دی زندگانی اور کیا دیتے بچھڑتے ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

* اک بار کہو تم میرے ہو *

کیا جھگڑا سود خسارے کا یہ کاج نہیں بنجارے کا سب سونا روپیہ لے جائے یہ دنیا دنیا لے جائے مجھے تم ہی ایک بھی تیریے ہو اک بار کہو تم میرے ہو

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

* جانے وہ تو کدھر گیا *

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یوں ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور سا ہے ہم بی کچھ اور اور سے ہیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

* * * تم سے کیا کہوں جانا * * *

زندگی کے ریلے میں خوشیوں کے میلے میں تم سے کیا کہوں جانا اسقدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے بخت کی نگرانی ہے تم کو جو سنانی ہے بات گو زرا سی ہے رستے میں کہت...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سلطانیت

کس نے کہا تجھے کے انجان بن کر آیا کر میرے دل کے ainay میں مہمان بن کر آیا کر پاگل اک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کر آیا کر

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin