شاعری
Yaad
کچھ یادیں یاد رکھنا . . . کچھ باتیں یاد رکھنا . . . عمر بھر ساتھ رہیں یاں نا رہیں ہم . . . ہم ساتھ رہے تھے کبھی . . . یاد رکھنا . .
Tum Yaad Aaye
جب کسی نے پیار سے پکارہ تو تم یاد آئے جب کسی نے دیا سہارہ تو تم یاد آئے تجھ کو کبھی بھلا نہیں سکتی ہم جب دل کو کوئی لگا پیارا تو تم یاد آئے
Kehte Hain
کہتے ہیں کے ہر بات ہر کسی سے کہی نہیں جاتی اپنوں کو بھی بتائی نہیں جاتی پر دوست تو دل کا آئینہ ہوتا ہے اور آئینے سے سورت چھپائی نہیں جاتی .
Is Se Ziada
بن تیرے دل کو سمجھائوں کیسے . . . آنا چاہوں تیرے پاس تو آئوں کیسے . . . میری ہر سانس امانت ہے تیری یادوں کی . . . ٹوٹ کر اس سے ذیادہ تجھے چاہوں کیسے ؟
Mohabbat K Sapne
محبت کے سپنے دکھاتے بہت ہیں ، وہ راتوں میں ہم کو جگاتے بہت ہیں ، میں آنکھوں میں کاجل لگاؤں تو کیسے ، ان آنکھوں کو لوگ " رلاتے " بہت ہیں . . .
Dua Denge
نا رہے کوئی گلہ اس قدر وفا دینگے ، تیری ایک خوشی کی خاطر آنسو تک بہا دینگے ، کبھی نا بھلائنگے تیرے رشتے کو ہم ، دور رہ کے بی تمہیں دل سے دعا دینگے .
DOSH
ہر بار مقدر کو " دوش " دینا اچھی بات نہیں کبھی کبھی ہم بھی حد سے زیادہ مانگ مانگ ہیں . .
Hichkiyan
" کہاں سے آتی ہے یہ ہچکیاں " ؟ " نا جانے کون فریاد کرتا ہے " ؟ " خدا ہمیشہ سلامت رکھے اسکو " ، " " جو ہمیں اپنے دل سے یاد کرتا ہے " . . .
نیند
اتنا قریب آ کے کوئی دور ہو گیا راتوں کو جاگنا میرا دستور ہو گیا دل کے سکون او چین کے اسباب لے گیا ایک شخص میری نیند میرے خواب لے گیا
چاہا بہت ہے
اپنی محبت کو میں نے ستایا بہت ہے ، ~ دکھ دے کے اسے تڑپایا بہت ہے ، ~ شاید کے وہ کر دے معاف مجھے ، ~ کیوں کے میں نے اسے چاہا بہت ہے
سماجی رابطہ