شاعری

جان

میری مسکراہٹ کا سامان فقط تم ہو ، یہ بات جان لو میری جان تم ہو ، کیسے خوش رہوں جو تم ساتھ نہیں ہو ، میری ہر خوشی میرا ارمان تم ہو .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کوئی تیرے جیسا نہ ہوگا

بھول جانے کا حوصلہ نہ ہے نہ ہوگا ، دور رہ کر بی تو جدا نہ ہے نہ ہوگا ، تجھ سے مل کر کسی اور سے کیا ملنا ، کوئی تیرے جیسا نہ تھا نہ ہے نہ ہوگا .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

لوٹ آتے

یہ آرزو ہے میری ایسا بھی کچھ ہوا ہوتا میری کمی نے تجھے رلا دیا ہوتا ہم لوٹ آتے تیری سمت ایک لمحے میں تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

روکی

سن سکو تو ایک کہانی ہوں میں . . رکھ سکو تو ایک نشانی ہوں میں . . پا سکو تو ایک سایہ ہوں میں . . روک نا سکی جسے ساری دنیا وہ . . ایک بُنڈ آنکھ کا پانی ہوں میں ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کس قدر چاہا

ہم نے دل کو ہر 1 پر نہیں نثار کیا جو شخص پیار کے قابل لگا اسی سے پیار کیا کسی سے کی جو نفرت تھی انتہا کر دی کسی سے پیار کیا تو بی شمار کیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

چاند

تو چمکتا چاند تیری روشنی اچھی لگی تو میرا اپنا تیری دوستی اچھی لگی تجھ سے پہلے تو نہیں تھا زندگی کا کچھ پتہ تو ملا تو زندگی اچھی لگی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پتھر

اسکو یوں تکتے جانا اچھا نہیں فراز وہ کانچ کا پیکر ہے اور پتھر تیری آنکھیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اُدھار

زندگی سے کوئی چیز بھی اُدھار نہیں مانگی اویس کفن بھی اگر لینگے تو زندگی اپنی دے کر

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وفا

بہت وفا دار ہیں ہم گلہ سوچ کہ کرنا اس دور می لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا ایک بار جو روٹھے تو منع نا سکو گے ہم جیسے لوگوں کو خفا سوچ کے کرنا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دل روشنی

آپ جس کے دل میں اے وہ پالے روشنی ہم نے تو دل ہی جلا کے سر - ای - عام رکھ دیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin