شاعری

چاہا بہت ہے

اپنی محبت کو میں نے ستایا بہت ہے ، ~ دکھ دے کے اسے تڑپایا بہت ہے ، ~ شاید کے وہ کر دے معاف مجھے ، ~ کیوں کے میں نے اسے چاہا بہت ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ساتھ چھوڑ دے

اپنا بھی درد مجھ کو میرے رازدار دے کچھ اپنی زندگی پہ مجھے اختیار دے اسا نا ہو کے کل تو میرا ساتھ چھوڑ دے جتنا نبھا سکے مجھے اتنا ہی پیار دے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تلاش

تلاش مجھ کو نا کر دشت - ای - رہبر میں اے ذاكر . . . . نگاہ - ای - دل سے زرا دیکھ تیرے کتنا پاس ہوں میں . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

لا حاصل

کسی کی جان جائے گی تو جان جائو گے فراز کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وفا - بیوفا

دل میرا ہر لمحے جسے پانے کی دعا کرتا ہے . . . مثل - اے - خوشبو میری سانسوں میں بسا کرتا ہے . . . اس کے لہجے سے گلابوں کی مہک آتی ہے . . . بات کرتا ہے ٹو وقت ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ساتھ

میری آنکھیں رکھ لو مجھے کچھ خواب دے دو ، جس میں تم ہرپل ساتھ ہو وہ دن رات دے دو ، چلو چھوڑو ساری بتائیں ایک بات مان لو ، میری ساری عمر لے لو بس اپنا ساتھ دے دو .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زوق

میرا سیدھا سادھا مزاج تھا ، مجھے عشق ہونے کی کیا خبر ، کسی کے ایک تبسم - اے - نظر نے ، میرے سارے زوق بدل دیے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ذیست

جو ادھوری رہ گئی تھی وہ کہانی سوچنا . . بیٹھ کر تنہا فقط باتیں پرانی سوچنا . . . جب کسی ساحل پہ آ جائے ہماری یاد تمہیں . . کیوں جزیروں کی طرف بہتا ہے پانی سو...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

مقدر

اے خدا آج یہ فیصلہ کردے اسے میرا یاں مجھے اسکا کردے بہت دکھ سہے ہے میں نے کوئی خوشی اب ٹو میرے مقدر کردے بہت مشکل لگتا ہے اس سے دور رہنا از جدائی کے سفر کو کم کردے ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جان

میری مسکراہٹ کا سامان فقط تم ہو ، یہ بات جان لو میری جان تم ہو ، کیسے خوش رہوں جو تم ساتھ نہیں ہو ، میری ہر خوشی میرا ارمان تم ہو .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin