شاعری
زندگی
زندگی کو ایک کلپنا سمجھو ، صبح کو سچ رات کو سپنا سمجھو . بتانا چاہتے ہو اگر اپنے سارے غم تو زندگی میں سب سے پہلے کسی ایک کو اپنا سمجھو .
یاد کرنا
مجبوری میں نہیں دل کرے تو یاد کرنا ، رشتوں سے فرصت ملے تو یاد کرنا ، ہے دعا کے ہر خوشی پاؤ تم ، پھر بھی آنکھیں بھر آئے تو یاد کرنا .
ہمارے چاہنے والے
ہمارے چاہنے والے یہی گلہ کرتے ہیں ، کی ہم انسے کم ملا کرتے ہیں ، لیکن وہ نادان کیا جانے کے ستارے در سے ہی روشنی دیا کرتے ہیں !
خیال
بس ایک ذرا خیال اس دوستی کا تھا ، ورنہ بہت گلہ تیری بے رخی کا تھا . مجھ کو لگا میں بھی تیری زندگی میں ہوں ، پر یہ تو کوئی دھوکہ میری سادگی کا تھا .
ترستا ہے دل
ترستا ہے دل تیری آواز کے لیے ، تیرے محبت بھرے چند الفاظ کے لیے ، کردو ہمیں فنا اپنی اس ادا سے ، تڑپتے ہیں ہم تیری اس سزا کے لیے . !
محبت
اگر مجھ سے محبت نہیں تو روکتے کیوں ہو ، تنہائی میں میرے بارے میں سوچتے کیوں ہو ، اگر منزل جدا ہے تو جانے دو مجھ کو ، لوٹ کے کب آؤ گے یہ پوچھتے کیو...
یاد
اگر رک جائے میری دھڑکن تو اسے موت نا سمجھنا کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے .
تسلّی
کون کرتا ہے وفاؤں کے تقاضے تم سے ، ہم تو اک جھوٹی تسلّی کے طلبگار ہیں بس . . . .
زندگی کی راہوں میں
زندگی کی راہوں میں عشق نا ملے اس بے درد زمانے سے کچھ نا ملے ہم افسوس کیوں کریں وہ ہمیں نا ملے ارے افسوس تو وہ کرے جسے ہم نا ملے
دریا محبت
ڈبو دے اپنی کشتی کو ، کنارہ ڈھونڈنے والے یہ دریا محبت ہے ، یہاں ساحل نہیں ملتا . . . . ! ! !
سماجی رابطہ