شاعری

ہم نا ہوں گے

ہم نا ہوں گے تو کہو کون منائے گا تمہیں یہ بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہیں کرتے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تم بات بات پر

تم بات بات پر آنکھ نم نا کیا کرو یہ شرارت بھرا لہجہ تو عادت ہے ہماری

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دوستی میں

دوستی میں دوریاں تو آتی رہتی ہیں پھر بھی دوستی دلوں کو ملا دیتی ہے وہ دوستی ہی کیا جو ناراض نا ہو پر سچی دوستی دوستو کو منا لیتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کیسے ہم آپ کو منائیں

کیسے ہم آپکو منائیں بس ایک بار بتا دو میری غلطی میرا قصور مجھے یاد دلا دو

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

میرے دل کے زخم

میرے دل کے زخم اب آہ نہیں بھرتے کیوں کے اب وہ اس دل میں رہا نہیں کرتے ہم نے آنسو سے انکو ودائی دی ہے ان آنکھوں میں اشک اب رہا نہیں کرتے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تیری دوستی

تیری دوستی میں ہم دیوانے ہو گئے ، تجھے اپنا بناتے بناتے بیگانے ہو گئے . پُکار لے ایک بار پیار سے اے دوست ، کیوں کے آواز سنے زمانے ہو گئے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کہے نا کہے

کہے نا کہے وہ محبت رہیگی ، دل سے انکو ملنے کی چاہت رہیگی . وہ کیا جانے کتنا مرتے ہیں ان پر ، ہماری روح کو بھی انکی عادت رہیگی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہم تو دوستی کے سودا گر ہیں

ہم تو دوستی کے سودا گر ہیں دل کا سودا سچا کر جائینگے . اگر ہونگے وہ ہمارے دوستی کے خریدار ، تو دوستی کی قسم مفت میں بک جائینگے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سچا پیار

رلانا ہر کسی کو آتا ہے ہنسانہ کسی کسی کو آتا ہے . رلا کے جو منا لے وہ سچا یار ہے جو رلا کے خود بھی آنْسُو بہائے وہ سچا پیار ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی

زندگی کو ایک کلپنا سمجھو ، صبح کو سچ رات کو سپنا سمجھو . بتانا چاہتے ہو اگر اپنے سارے غم تو زندگی میں سب سے پہلے کسی ایک کو اپنا سمجھو .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin