شاعری

ہر دکھ کو

" ہر دکھ کو تم سے دور کردینگے " . . ~ " خوشیوں سے تمہیں بھرپور کردینگے " " تم بھی نا رہ سکوگے ہمارے بنا " ہم اتنا تمہیں مجبور کردینگے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

مت کرو

مت کرو کسی سے پیار ہمیشہ درد پاؤ گے . . . تنہائی کے آنسوؤں میں بہتے جاؤ گے . . . کرنی ہے تو گہری کرو دوستی . . . ہمیشہ امید سے زیادہ پاؤ گے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

مہربان

وہ کتنا مہربان تھا کے ہزاروں غم دے گیا وصی . . . ہم کتنے خود غرض نکلے کچھ نا دے سکے پیار کے سوا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

شاعری

اگر میری یاد آئے تو ایک چاند کو دیکھ لینا یہ سوچ کر نہیں کے خوبصورت ہے کتنا یہ سوچ کر ہزاروں ستاروں میں تنہا ہے کتنا . . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جب آنکھوں نے کیا وہ دیدار تیرا

جب آنکھوں نے کیا وہ دیدار تیرا . پلکوں میں چھپا لیا پھر پیار تیرا . کٹتی ہیں اب راتیں بس یوں ہی . ان نگاہوں کو ہے بس اب انتظار تیرا . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہر پھول کا بھی عجب لباس ہے

ہر پھول کا بھی عجب لباس ہے . چپ رہنا بھی پیار کا 1 احساس ہے . زخم کوئی ہے نہیں پھر کیوں درد کا احساس ہے . لگتا ہے کے دل کا کوئی ٹکڑا آپ کے پاس ہے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ایک دن تجھ سے

ایک دن تجھ سے روٹھ کر دیکھیں گے تیرے منانے کا انداز بھی دیکھیں گے ابھی تو دو پل ہی ساتھ چلے ہو تم کب تک ساتھ چلوگے ایک دن ہم یہ بھی دیکھیں گے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دیدار تیرا

جب آنکھوں نے کیا وہ دیدار تیرا . پلکوں میں چھپا لیا پھر پیار تیرا . کٹتی ہیں اب راتیں بس یوں ہی . ان نگاہوں کو ہے بس اب انتظار تیرا . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

نا امیدیں کسی سے رکھتے

نا امیدیں کسی سے رکھتے تو اچھا ہوتا > اعتبار نا کسی پے کرتے تو اچھا ہوتا > دریا محبت کا کب کوئی پار کرتا ہے > نا محبت کسی سے کرتے تو اچھا ہوتا > .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

فورگیٹ

پلٹ کے آنکھ نام کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا گئے لمحوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا محبت ہو تو بے حد ہو جو نفرت ہو تو بی پناہ کسی چیز کو کام کرنا مجھے ہرگز نہیں آ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin