شاعری

فورگیٹ

پلٹ کے آنکھ نام کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا گئے لمحوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا محبت ہو تو بے حد ہو جو نفرت ہو تو بی پناہ کسی چیز کو کام کرنا مجھے ہرگز نہیں آ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دعا

خدا سے میں نے ایک دعا مانگی دعا میں اپنی موت مانگی خدا نے کہا موت می تجھے دے سکتا ہوں مگر اس کا کیا کروں جس نے دعا می تیری زندگی مانگی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اچھے لگتے ہیں

تم ہو تو سب سلسلے اچھے لگتے ہیں مجھے تمھاری دوستی کے گلے اچھے لگتے ہیں بہت دور تک جانا مگر لوٹ انا مجھے تم سے تمہی تک کے فاصلے اچھے لگتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جیسا بھی ہوں

اب خوف نہیں کوئی مجھے راہ گزر سے میں دور نکل آیا ہوں پتھر کے نگر سے جیسا بھی ہوں اچھا یا برا اپنے لیے ہوں میں خود کو نہیں دیکھتا اوروں کی نظر سے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی اپنی

اس قدر اکیلا ہوگیا ہوں آج کل کوئی ستاتا بھی نہیں کوئی مناتا بھی نہیں گلے کاغذ کی طرح ٹہری زندگی اپنی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی مٹاتا بھی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تحفہ - ای - خدا

تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا ، جو کبھی نا ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا ، ہم تجھ کو کبھی بھلا نا سکیں گے ، تجھ سے بندہ ہے ایسا جیسے لب اور دعا کا . . !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دوری

کبھی کبھی دل اُداس ہوتا ہے ، ہلکا سا دل کو احساس ہوتا ہے ، چھلکتا ہاں میری بی آنکھوں سے آنسو ، جب تمھارے دور ہونے کا احساس ہوتا ہے . . ؟

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کبھی کبھی

کوئی حرف ای تسلی کوئی دلاسہ بھی نہیں ہے اس بھرے شہر میں کوئی اور شناسا بھی نہیں ہے کبھی لگتا ہے میں اسکی روح میں ہوں شامل کبھی لگتا ہے وہ میرا ذرا سا بھی نہیں ہے ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی کی کتاب

یہ ورق ورق تیری داستان ، یہ سبق سبق تیرے تذکرے ، میں کروں تو کیسے کروں الگ ، تجھے زندگی کی کتاب سے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

Yaad

کچھ یادیں یاد رکھنا . . . کچھ باتیں یاد رکھنا . . . عمر بھر ساتھ رہیں یاں نا رہیں ہم . . . ہم ساتھ رہے تھے کبھی . . . یاد رکھنا . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin