شاعری

وہ بھی کیا عجیب

وہ بھی کیا عجیب شخص تھا " " فراز " " کے جس کی ذات پر جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سپرد - ای - خاک کر

سپرد - ای - خاک کر ڈالا تیری آنکھوں این کی مستی نے فراز . . . ہزاروں سال جی لیتے اگر تیرا دیدار نہ ہوتا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تم مجھے موقع دو اعتبار بنانے کا " " فراز . . . .

تم مجھے موقع دو اعتبار بنانے کا " " فراز . . . . تھک جائو گے میری وفا کے ساتھ چلتے چلتے . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہم تو محبت

ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز کے تمام عمر ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

میرے ہاتھوں

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے فراز ! ! میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وہ کہتا ہے مجبور ہو میں

وہ کہتا ہے مجبور ہوں میں ، نہ چاہتے ہوئے بھی تم سے دور ہوں میں ، چرالی انہوں نے میرے دل کی دھڑکن ، پھر بھی وہ کہتے ہیں بے - قصور ہو میں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کل رات وہ ملے خواب میں

کل رات وہ ملے خواب میں ، ہم نے پوچھا کیوں ٹھکرایا آپ نے ، جب دیکھا تو انکی آنکھوں میں بھی آنْسُو دے ، پھر کیسے پوچھتے کیوں رلایا آپ نے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

رشتے نبھانے کا انداز آنا چاہیے

رشتے نبھانے کا انداز آنا چاہیے ، یاد کرنے کے لیے کوئی بہانہ چاہیے ، ہم ایس ایم ایس کرے یا نا کرے ، پر آپکا 1 پیارا سا میسج روز آنا چاہیے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دشمنی دشمن سے

دشمنی دشمن سے ، پیار پسند سے ، خوشی ہر 1 سے ، رشتے اپنوں سے ، محبت محبوب سے ، عشق عاشق سے ، مگر دوستی دل سے جو ہم نے کی ہے آپ سے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

عاشق کو عشق کا ہر اشارہ یاد رہتا ہے

عاشق کو عشق کا ہر اشارہ یاد رہتا ہے ، ہر پریمی کو اپنا پیار یاد رہتا ہے ، دو پل جو سچے ساتھی کے ساتھ گزارے ہو ، موت تک وہ نظارہ یاد رہتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin