شاعری

آپ کے خیالوں سے فرصت نہیں ملتی . . .

آپ کے خیالوں سے فرصت نہیں ملتی . . . ہمیں ایک پل کی راحت نہیں ملتی . . . مل تو جاتا ہے سب کچھ . . بس آپکی ایک جھلک نہیں ملتی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

لوگوں کو کہتے سنا اکثر

لوگوں کو کہتے سنا اکثر ، زندہ رہے تو پھر ملیں گے . . . مگر اس دل نے محسوس کیا ہے . . . ملتے رہینگے تو زندہ رہینگے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی میں کچھ نہ ملا ہم کو تو کیا غم ہے

زندگی میں کچھ نہ ملا ہم کو تو کیا غم ہے آپکا پیار ملا ہم کو کیا یہ کم ہے آپ کے دل میں ایک چھوٹی سی جگہ جو پالوں تو وہ جگہ کیا تاج محل سے کم ہے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سوچتے سب ہیں بدلتا کوئی نہیں

سوچتے سب ہیں بدلتا کوئی نہیں دل کی راہ پہ چلتا کوئی نہیں تیز چلنا تو سب کو آتا ہے ٹھوکر لگنے پر سنبھلتا کوئی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جو میں سوچوں وہ تم سوچو یہ ہو نہیں سکتا ،

جو میں سوچوں وہ تم سوچو یہ ہو نہیں سکتا ، پھر بھی بے خبر رہو تم یہ مجھے منظور نہیں ہوتا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کبھی تو آسمان سے چاند اترے جام ہو جائے

کبھی تو آسمان سے چاند اترے جام ہو جائے تمھارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دے نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

خوبیاں اتنی تو نہیں ہم میں ،

خوبیاں اتنی تو نہیں ہم میں ، کی کسی کے دل میں گھر کر جائینگے پر بھلولنا بھی آسان نہیں ہوگا ، ایسا ضرور کچھ کر جائینگے . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وعدہ لاکھوں کرتے ہیں

وعدہ لاکھوں کرتے ہیں گنے چنے اسکو نبھاتے ہیں ہم وعدہ کرتے نہیں لیکن کبھی اگر کر لیتے ہیں تو اسے نبھاتے بھی ضرور ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

تیرے دور پے وہ آ ہی جاتے ہیں

تیرے دور پے وہ آ ہی جاتے ہیں جن کو پینے کی آس ہو ساقی آج اتنی پلا دے آنکھوں سے ختم رندو کے پیاس ہو ساقی . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جینے کے لیے آیا ہوں جی کے جاؤنگا

جینے کے لیے آیا ہوں جی کے جاؤنگا دوست بنا نے آیا ہوں چھوڑ کے نہ جاؤنگا جھجک کیوں رہی ہو دل کی بات کھول کے ذرا بتا کے تو دیکھوں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin