Eid
آؤ ملیں کے آج عید کا دن ہے
آؤ ملیں کے آج عید کا دن ہے مسرتوں مسکراہٹوں ، آج دید کا دن ہے گلے بھلائیں ، دلوں کو صاف اب کر لائیں رنجشوں کو مٹائیں کے ساعت سعید کا دن ہے ^ . ^ . ^ ....
ہیپی عید مبارک
دا جوند پا ہارا لڑا ہر سفر دے مبارک شا ، پا مینا درتا وائم چھ اَخْتَر دے مبارک شا ، ہیپی عید مبارک
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں حسرت ہے تمھاری دید کریں تم آؤ تو ہم بھی عید کریں کہتے ہیں عید کی آمد ہے تو لوگ بھی کچھ تائید کریں تم آؤ تو ہم بھی عید کریں
میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہوگئی
ہر شخص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہوگئی .
کاش اس عید پر . .
کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا اور کسی نے نا سہی تو نے تو مجھے پکڑا ہوتا تو حنا لگے ہاتھوں سے مجھے پٹھے کھلاتی تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتی ...
اس عید پہ
اس عید پہ شکوہ ہمیں منظور نہیں آج نا کوئی بہانہ ہو گا آپ کو ہماری خوشیوں کی قسم اس عید پہ آپ کو نہانا ہو گا
محبت اورح لیتے ہیں ???
محبت اورح لیتے ہیں ??? چلو خوابوں میں ملتے ہیں ، کے نیندیں بانٹ لیتے ہیں ، زمانے کی نظر سے ڈور جا کر گھوم آتے ہیں ، نئی دنیا بساتے ہیں ، ...
سماجی رابطہ