پہلے جتنا ممکن ہو سکے کھرچ کر صاف کردیں۔ اس کے بعد اس جگہ امونیا لگائیں لیکن امونیا لگانے سے قبل یہ جگہ کسی اچھے پاؤڈر کے پانی سے دھو دیں۔ اگر اب بھی داغ بالکل صاف نہ ہو تو سرکے میں پانی ملا کر لگائیں اور پھر کپڑے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
Posted on Jan 05, 2011
سماجی رابطہ