کافی کا رنگ بہت گہرا ہوتا ہے۔ پہلے تو اسے کسی صاف کپڑے سے فوراً پونچھ دیں۔ پھر دھبے کی جگہ کا کپڑا کسی اچھے پاؤڈر صابن کے گرم پانی میں ڈبو کر صاف کرلیں اور پھر نچوڑنے کے بعد کپڑا ٹھنڈے پانی میں دھو لیں۔
Posted on Jan 05, 2011

سماجی رابطہ