مکئی کے بھٹیکھا کر تکے کو پھینکنے کے بجائے اسے سکھا کر جلالیں، پھر اس کی راکھ میں تھوڑا نمک، ذرا سی پھٹکری ملائیں، پھر اسے پیس کر رکھ لیں اور رات کو سونے سے پہلے انگلی پر لگا کر دانت صاف کریں۔ منجن لگانے کے دس منٹ بعد کلی کریں۔ دانت موتیوں کی طرح چمک اٹھیں گے۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ