بیری کے پتے لے کر انہیں چٹنی کی طرح پیس لیں اور دس منٹ تک سر میں خوب ملیں اور پھر سر دھو ڈالیں۔ شیمو یا صابن کا استعمال نہ کریں، بال لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔ سرسوں کی کھلی بھی بالوں کے لیے نہایت مفید ہے، سر دھونے سے دو گھنٹے قبل سرسوں کی کھلی پانی میں بھگودیں، پھر اس پانی کو نتھار کر سر دھوئیں، بالوں میں چمک آجائے گی۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ